اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹 درودِ پاک پڑھنے سے انسان کے دل سے کینہ، حسد اور بغض ختم ہونے لگتے ہیں۔ یہ دل اور باطن کی پاکیزگی کا ذریعہ بنتا ہے، اور انسان کے اندر روحانی سکون، نور اور محبتِ رسول صَلَّى اللّٰهُ عَلَيهِ وَآلِهٖ وَبَارَكَ وَسَلَّمَ پیدا کر دیتا ہے. *اَللّٰهُمَّ صَلِ وَسَلِمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدۡ* ۔!🌴